بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پاكستانی اساتذہ اور ثقافتی شخصيات مندرجہ ذيل موضوعات پر اپنے مقالے كراچی میں ايرانی كلچرل ہاؤس كو ارسال كر سكتے ہیں۔
۱۔ امام خمينی (رح) ايك تاريخ سازشخصيت
۲۔ تعليم و تعلم امام خمينی (رح) كی نظر میں
مذكورہ بالا موضوعات پر مقالے ۲۱مئی ۲۰۰۹ء تك كراچی ايرانی كلچرل ہاؤس كو ارسال كیے جا سكتے ہیں ۔ منتخب مقالات كا اعلان كراچی میں امام خمينی (رح) كی برسی كے موقع پر كيا جائے گا۔
392282