بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں oic كے سربراہ جناب احسان اوغلو اسلامی ممالك كےدرميان پائيدار اقتصادی تعاون میں " oic" كے كردار كے موضوع پر خطاب كریں گے۔ یہ سيمينار رواں ماہ كی ۲۸ اور ۲۹ تاريخ كو كوالالمپور میں ملائيشيا كی بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی " IIUM" كی كوششوں سےمنعقد ہو گا۔
394621