"عورت كی قدرومنزلت" كے بارے میں امام خمينی كی كتاب كی سواحلی زبان میں اشاعت

IQNA

13:09 - April 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1771643

"عورت كی قدرومنزلت" كے بارے میں امام خمينی كی كتاب كی سواحلی زبان میں اشاعت

ثقافت و آرٹ گروپ: عورت كی قدر و منزلت كے بارے میں امام خمينی (رح) كے نظريات پر مشتمل كتاب سواحلی زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پرآ گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب تنزانیہ میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔ سواحلی زبان میں اس كتاب كا ترجمہ " محمد ابراہيم" نے كيا ہے۔ فارسی زبان میں اس كتاب كو نشر آثار امام خمينی (رح) نے شائع كيا تھا۔ سواحلی زبان میں اس كتاب كا ترجمہ " العطرہ" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
396243
نظرات بینندگان
captcha