بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مازندران كے ادارہ تبليغات اسلامی میں دارالقرآن كے انچارج " سعيد قربانی" نے خبر دی ہے كہ اس سنٹر كی تعمير كے لیے ۱۰ ارب ريال ماليت كی ۴۲۵۰ مربع میٹر زمين شہر ساری كے ايك مخير شخص نے وقف كی ہے۔ جناب قربانی نے كہا ہے كہ اس سنٹر كی تعمير میں ۲ ارب ريال لاگت آئے گی۔ اور اس سنٹر میں قرآن مجيد كے مختلف موضوعات پر قرآنی اساتذہ كی تربيت كی جائے گی۔
396950