بلغاریہ میں ثقافتی ، سماجی اور مذہبی جريدے كی اشاعت

IQNA

بلغاریہ میں ثقافتی ، سماجی اور مذہبی جريدے كی اشاعت

13:04 - May 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1772667
ثقافت و آرٹ گروپ: بلغاریہ میں ثقافتی ، سماجی اور مذہبی جريدے كا اس سال كا تيسرا شمارہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بلغاریہ میں ايرانی كلچرل ہاؤس میں ثقافتی امور كے ماہر " مہدی رضا " نے اس جريدے كے تيسرے شمارے كو مرتب كيا ہے۔ اس جريدے كے قارئين، ثقافتی، سماجی اور مذہبی اخبار كا مطالعہ كر سكتے ہیں۔
396791
نظرات بینندگان
captcha