دبئی میں "ترتيل قرآن" كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

دبئی میں "ترتيل قرآن" كے مقابلے كا انعقاد

11:38 - May 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1773139
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۳ سے ۶ تاريخ تك دبئی میں ترتيل قرآن كا مقابلہ منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" نے امارات كے اخبار " الخليج" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كے ناظم امور" ابراہيم محمد بوملحۃ" نے يكم مئی ۲۰۰۹ء كو ايك پريس كانفرنس میں كہا ہے كہ ترتيل قرآن كے موضوع پر دبئی میں ايك مقابلہ منعقد ہوگا۔ انہوں نے كہا كہ یہ مقابلہ پانچ دن تك جاری رہے گا۔
397902
نظرات بینندگان
captcha