تبريز يونيورسٹی میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تبريز يونيورسٹی میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

12:45 - May 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1776354
قرآنی سرگرمياں گروپ: تبريز يونيورسٹی كی مسجد میں خواتين كے لئے قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن كی یہ كلاسیں سنيچر كو نماز ظہروعصر سے پہلے تبريز يونيورسٹی كی مسجد میں منعقد ہوں گی۔ ياد رہے كہ تفسير قرآن كی ان كلاسوں كا اہتمام تبريز يونيورسٹی كے ادارہ قرآن و عترت نے كيا ہے۔
402387
نظرات بینندگان
captcha