بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے بحرين كے اخبار " الوسط" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں میں سعودی عرب ، كويت، بحرين، قطر اور پاكستان سے قراء اور حفاظ نے شركت كی۔ ان مقابلوں كا آغاز ۲مئی ۲۰۰۹ء كو ہوا تھا اور ۷ مئی ۲۰۰۹ء كو ان مقابلوں كی اختتامی تقريب میں بحرين كے شيعہ عالم دين" آيت اللہ سيد عبداللہ الغريفی" نے شركت كی۔
401604