بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرآن كا یہ عمدہ ترين نسخہ ۲۰۰۲ء كو جرمنی كے " مانوسكا" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔ قرآن مجيد كا یہ عمدہ ترين نسخہ پہلی مرتبہ تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں نمائش كے لئے ركھا گيا ہے۔ ياد رہے كہ تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش ۶مئی ۲۰۰۹ء كو شروع ہوئی جو ۱۶مئی ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
403302