بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام والمسلمين " محمد حسين ابراہيمی " كا قرآن مجيد كا ترجمہ بہت سی خصوصيات كا حامل ہے۔ اس ترجمے كی سب سے بڑی خصوصيت یہ ہے كہ یہ ترجمہ متن قرآن سے بہت زيادہ ہم آہنگ ہے۔ اس ترجمہ میں شيعہ اور اہل سنت تفاسير ، لغات، اور قرآن مجيد كے معروف ترجموں سے استفاد كيا گيا ہے۔
402775