بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی (رح) كمپليكس میں یہ نمائش ۱۴ مئی ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔ اس نمائش كا اہتمام المصطفی انٹرنيشنل تحقيقاتی سنٹر نے كيا ہے۔ اس نمائش میں انسانی اور دينی علوم كے موضوعات پر عربی زبان میں كتابیں ركھی گئی ہیں۔
404120