بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں شركت كرنے والے افراد مضامين تحرير كرنے كے بعد حرارے میں ايرانی كلچرل سنٹر كو ارسال كریں ۔ مضمون نويسی كے مقابلے كےلئے درج ذيل موضوعات كا انتخاب كيا گيا ہے:
"ستمگروں كے مقابلے میں ستم ديدہ افراد كی وحدت میں امام خمينی (رح) كا كردار"، "اسلام اور مسيحيت كو ايك دوسرے كے قريب لانے میں امام خمينی (رح) كا كردار" اور "امام خمينی (رح) اور براعظم افريقہ"
ياد رہے كہ زمبابوے میں حضرت زہراء اسلامی كالج كے تعاون سے یہ مقابلہ منعقد ہو گا اور اس مقابلے میں عمدہ مضامیں لكھنے والوں كو انعامات دئیے جائیں گے۔
406584