بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " Trede Arabia'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار بحرين كے اسلامی مالياتی اداروں اور بحرين كے مركزی بينك كی زيرنگرانی منعقد ہو گا۔ اس سيمينار میں اسلامی اقتصاد كے چند ماہرين شركت كریں گے۔ اس سيمينار كا موضوع "دنيا میں اسلامی معيشت كو در پيش چيلنجز" ہے ۔
406287