ساحل عاج كی اسلامی يونيورسٹی میں تعليمی سرگرميوں كا آغاز

IQNA

ساحل عاج كی اسلامی يونيورسٹی میں تعليمی سرگرميوں كا آغاز

16:48 - May 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1782531
بين الاقوامی گروپ: اس سال اكتوبر میں ساحل عاج كی اسلامی يونيورسٹی اپنی تعليمی سرگرميوں كا باقاعدہ آغاز كر دے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " afriquejet" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس يونيورسٹی میں فرانسوی، انگريزی اور عربی زبان میں اقتصاديات، قانون، سياسيات، فلسفہ ، خداشناسی اور سماجيات جيسے موضوعات كی تعليم دی جائے گی۔
410188

نظرات بینندگان
captcha