كوزوو میں قرآنی علوم كے موضوع پر وركشاپ كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۵ سے ۲۹ تاريخ تك جمہوریہ "كوزوو" كے دارالحكومت " پريشتينا" میں قرآنی علوم كے موضوع پر تعليمی وركشاپ منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " ISESCO" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ تعليمی وركشاپ ادارہ " آيسسكو" اور كويت كے بين الاقوامی خيراتی ادارے كے باہمی تعاون سے منعقد ہو گی اور اس تعليمی وركشاپ میں مقدونیہ، البانیہ اور كوزوو كے نمائندے شركت كریں گے۔
409477