بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے اخبار " Khaleej Times" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سنٹر كا افتتاح دبئی میں ادارہ ثقافت كے انچارج " محمد بن راشد آل مكتوم" نے كيا ہے ۔ اس سنٹر كے افتتاح كا مقصد اسلامی خطاطی كی ترويج ہے۔ اس سنٹر كے مدير " مروان بن بيات" نے كہا ہے كہ اسلامی خطاطی كی تعليم كے لئے اس فن كے ماہرين سے استفادہ كيا جائے گا اور اسلامی خطاطی پر تعليمی وركشاپ بھی منعقد كی جائے گی۔
409982