Oic كی طرف سے غزہ كے بچوں كے لئے امداد

IQNA

Oic كی طرف سے غزہ كے بچوں كے لئے امداد

13:21 - June 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1786428
بين الاقوامی گروپ: oic اس ماہ مبارك رمضان میں غزہ كے طلباء كی مدد كے لئے امدادی كاروان غزہ روانہ كرے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " oic" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ امدادی كاروان بچوں كی تعليم كے لئے ضروری سازوسامان پر مشتمل ہو گا۔
Oic كی طرف سے غزہ بھيجا جانے والا یہ چوتھا امدادی كاروان ہے۔ اس سے پہلے oic خوردونوش كے سامان اور ادويات پر مشتمل تين امدادی كاروان غزہ بھيج چكی ہے۔
414653

نظرات بینندگان
captcha