بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں ايران كے شہر تبريز كے نامور قرآنی اساتذہ شركت كریں گے۔ یہ نشست ۱۲ جون ۲۰۰۹ء كو منعقد ہو گی اور اس نشست میں قرآنی اساتذہ تقارير بھی كریں گے۔ اس كے علاوہ اس نشست میں ايران كے بعض نامور قراء قرآن مجيد كی تلاوت بھی كریں گے۔ ياد رہے كہ تبريز میں مسجد مدينہ قرآنی كلاسوں كا مركز ہے۔
417461