بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے " Ma,an" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ غزہ محاصرے كے خاتمہ كے حوالے سے كمیٹی كے سربراہ " حمدی شعث" نے كہا ہے كہ یہ وفد يورپ كے ۱۵ ممالك كے پارليمنٹ ممبران اور ميئرز پرمشتمل ہے جن كی تعداد ۴۱ ہے۔ شعث نے مزيد كہا كہ یہ وفد اسرائيل كے وحشيانہ حملوں كے نتيجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی اور غزہ كے لوگوں كی معاشی صورت حال كا جائزہ لے گا۔
417980