بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تركی كی رياست " آدانا" میں شہر " چوكور آوا" میں ايك قرآنی سنٹر كا افتتاح ہوا۔ اس كی افتتاحی تقريب میں مقامی سركاری عہديداروں نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے " Adanamedya" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ قرآن سنٹر مسجد" سليمان" كے جوار میں ۲۶۰ مربع میٹر زمين پر تعمير كيا گيا ہے۔ اس شہر كے مخير شخص محمد علی بائیٹان" نے اس قرآنی سنٹر كی تعمير كے اخراجات برداشت كيئے ہیں۔
418764