كيمرون میں دينی مدرسے اور مسجد كا افتتاح

IQNA

كيمرون میں دينی مدرسے اور مسجد كا افتتاح

14:03 - June 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1790331
بين الاقوامی گروپ: ۱۱ جون ۲۰۰۹ء كو كيمرون میں تركی كے " IHH" انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے " قاضی عثمان" نامی مسجد كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" نے " IHH" كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ كيمرون كی ۱۶ ملين آبادی میں اگرچہ مسلمانوں كی آباد كا تناسب ۵۰ فيصد ہے ليكن كيمرون كے مسلمانوں كی علمی صورت حال زيادہ اچھی نہیں ہے۔ اميد ہے كہ اس مسجد اور دينی مدرسے كی تاسيس كے بعد كيمرون كے مسلمانوں كے علمی معيار میں ترقی آئے گی۔ دينی مدرسہ، مسجد كے ساتھ تعمير كيا گيا ہے اور اس تين منزلہ مسجد میں ۳ ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے۔
419434

نظرات بینندگان
captcha