بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے ادارہ روحانيت اور حفظ قرآفن كی عالمی انجمن كے باہمی تعاون سے بيشكك كی جامع مسجد میں منعقد ہوئے۔ حفظ قرآن كے ان مقابلوں میں ۱۷ سال سے كم عمر كے ۱۳۰ نوجوانوں نے شركت كی اور ان مقابلوں كے نتائج كا اعلان ۱۵ جون ۲۰۰۹ء كو كيا جائےگا۔ ۔ ياد رہے كہ جمہوریہ كرغزستان میں نوجوانوں كے حفظ قرآن كے مقابلے ہر سال جون كے اوائل میں منعقد ہوتے ہیں۔
419909