بين الاقوامی قرآن خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے "معا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ oic نے اپنے " بيانیہ" میں اعلان كيا ہے كہ اس چار ركنی ٹيم كی قيادت oic كے انسانی حقوق سے متعلق ادارے كے مدير كر رہے ہیں۔ یہ ٹيم غزہ میں آنكھوں كے كلينك كےافتتاح كے علاوہ غزہ كی تازہ ترين صورت حال كا بھی جائزہ لے گی۔ ياد رہے كہ یہ ٹيم غزہ كے اپنے اس دورے میں حماس كے رہنماوں سے بھی ملاقات كرے گی۔
420783