بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے روزنامہ " الشرق الاوسط" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے میں بوسنيا ہرزگوينہ كے ۷۲۰ افراد نے شركت كی اور یہ مقابلہ ۳ دن جاری رہا۔ اس مقابلے كی اختتامی تقريب میں سرايوو كے پيش نمازوں اور علماء نے شركت كی اور اس مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو اس تقريب میں انعامات ديئے گئے۔
421051