۳ لاكھ فلسطينيوں كو اپنے گھروں كے انہدام كا سامنا

IQNA

۳ لاكھ فلسطينيوں كو اپنے گھروں كے انہدام كا سامنا

20:11 - June 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1792154
بين الاقوامی گروپ: "نجات كودكان" نامی ايك برطانوی خيراتی انجمن نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انكشاف كيا ہے كہ مقبوضہ فلسطين میں ۳ لاكھ سے زائد فلسطينيوں كو اپنے گھروں كے انہدام كا سامنا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے " Ma,an" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس خيراتی انجمن نے دينی رپورٹ میں لكھا ہے كہ مقبوضہ فلسطين میں فلسطينيوں كے گھروں كے انہدام كا مسئلہ شدت اختيار كر گيا ہے۔ اور فلسطينی شہری اس كی وجہ سے فلسطينی شہريوں میں خوف و ہراس پايا جاتا ہے۔ مذكورہ رپورٹ میں آيا ہے كہ مقبوضہ فلسطين میں فلسطينيوں كےگھروں كو مسمار كرنے كا كام ۱۹۶۷ء كو شروع ہوا تھا ليكن ۲۰۰۰ء كے بعد اس كام میں بہت زيادہ تيزی آئی ہے۔
421728

نظرات بینندگان
captcha