بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " معا" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فلسطين كی وزارت اوقاف میں ادارہ حفظ قرآن كے مدير " عماد الدجنی" نے كہا كہ یہ غزہ كی مركزی جيل میں پہلا قرآن سنٹر ہے اور اس قرآن سنٹر میں قيدی ہر روز ۳ گھنٹے حفظ قرآن كی تعليم حاصل كریں گے اور فلسطين كی وزارت اوقاف و مذہبی امور اس سنٹر میں حفظ قرآن كی كلاسوں میں شركت كرنے والوں كو انعامات بھی دے گی۔
422424