اردن كی رياست " اربد" میں حفظ قرآن كے ۱۰۰۰ سنٹرز كی قرآنی سرگرميوں كا آغاز

IQNA

اردن كی رياست " اربد" میں حفظ قرآن كے ۱۰۰۰ سنٹرز كی قرآنی سرگرميوں كا آغاز

13:39 - June 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1792621
قرآنی سرگرمياں گروپ: موسم گرما كی تعطيلات كے شروع ہوتے ہی اردن كی رياست " اربد" میں ۱۰۰۰ حفظ قرآن سنٹرز نے اپنی قرآنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اردن كی رياست "اربد" كے ادارہ اوقاف نے اعلان كيا ہے كہ یہ قرآن سنٹرز لڑكوں اور لڑكيوں كے ساتھ مختص ہیں اور ان قرآن سنٹرز نے موسم گرما كی تعطيلات كے ساتھ ہی اپنی تعليمی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔ رياست " اربد" كے ادارہ اوقاف كے انچارج" جمال البطانیھ" نے كہا ہے كہ ان كلاسوں كےانعقاد كا مقصد جوانوں اور نوجوانوں كو قرآنی سرگرميوں اور بالخصوص حفظ قرآن ، تلاوت اور قرائت قرآن كی ترغيب دلانا ہے۔
420864

نظرات بینندگان
captcha