قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغزستان كے دارالحكومت بيشكك میں نوجوانوں كے حفظ قرآن كے مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كے ناموں كا اعلان كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كرغزستان كے دارالحكومت میں نوجوانوں كے مابين اس قرآنی مقابلے میں ۱۱ افراد كو ممتاز قرار ديا گيا ہے۔ ان افراد كو ايك باوقار تقريب میں انعامات بھی ديئے گئے۔
420740