جرمنی میں اسلامی آرٹ كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

19:55 - June 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1793211

جرمنی میں اسلامی آرٹ كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

اعزازی گروپ/ جلال بيطرفان: جرمنی كے دارالحكومت " برلن" كے مركزی ميوزيم میں آئندہ ماہ اسلامی آرٹ كے موضوع پر نمائش منعقد كی جائے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے " خيمہ" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں اسلامی خطاطی كے آثار اور عثمانی دور حكومت سے متعلق چينی اور چاندی كے برتن ركھے جائیں گے۔
423173
نظرات بینندگان
captcha