اردن میں حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

اردن میں حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

14:48 - June 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1793578
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۰ جون ۲۰۰۹ء كو اردن كے دارالحكومت " امان" میں مرد حضرات سے مخصوص حفظ قرآن كے مقابلے منعقد ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا اہتمام "جمعيت قرآن اردن" نے كيا تھا۔ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب میں جمعيت قرآن كے نائب صدر اور اردن كے الہيات كالج كے پرنسپل " محمد المجالی" نے ان مقابلوں میں عمدہ كاركردگی دكھانے والے افراد كو انعامات دیے۔
423181
نظرات بینندگان
captcha