برسلز میں oic كی مستقل نمائندگی كے لئے دفتر كا قيام

IQNA

برسلز میں oic كی مستقل نمائندگی كے لئے دفتر كا قيام

14:40 - June 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1794528
بين الاقوامی گروپ:oic كے سربراہ " اكمل الدين احسان اوغلو" نے برسلز میں oic كے مستقل دفتر كے قيام كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے '' haber7" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ oic كے سربراہ احسان اوغلو نے كہا ہے كہ برسلز میں اس دفتر كے قيام كے بعد اسلامی دنيا اور يورپی يونين كے درميان تعلقات میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے كہا كہ oic اور يورپی يونين كےدرميان روابط، اسلامی سوسائٹيز كے لئے بہت اہم ہیں۔ انہوں نے مزيد كہا كہ میں آئندہ چند دنوں میں بيلجيئم جانے والا ہوں جہاں پر میں بيلجيئم كی سياسی شخصيات اور وزير خارجہ سے ملاقات كروں گا اور ان ملاقاتوں میں برسلز میں oic كے دفتر كی تاسيس كے حوالے سے بات چيت ہو گی۔
424493

نظرات بینندگان
captcha