علامہ اقبال قرآنی انسٹیٹيوٹ كے مدير " عبدالقدوس ريگی نيا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس قرآنی انسٹیٹيوٹ كی قرآنی كلاسوں میں ۵ سے ۱۵ سال كے طلباء شركت كریں گے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كلاسیں قرائت قرآن ، ناظرہ قرآن اور حفظ قرآن كے موضوعات پر ہوں گی۔ انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كا فروغ ہے۔
ياد رہے كہ " علامہ اقبال" نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ گزشتہ ايك سال سے قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہے۔
427051