اردو زبان میں نہج البلاغہ كے پہلے منظوم ترجمے كی تقريب رونمائی
اعزازی گروپ/ سيد كوثر عباس موسوی: گزشتہ روز پاكستان كے شہر كراچی میں اسلامی جمہوریہ ايران كےكلچرل ہاؤس میں اردو زبان میں نہج البلاغہ كے پہلے منظوم ترجمے كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا"كے كراچی میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اردو زبان میں نہج البلاغہ كا منظوم ترجمہ عصر حاضر كے شاعر " سيد حامد حسين كاظمی جولوی" نے كيا ہے۔ اس تقريب میں اہل سنت علماء " اصغر درس" ،" سليمان طاہر" اورشيعہ عالم دين حجت الاسلام والمسلمين " حيدر علی جوادی" نے خطاب كيا ۔
430269