نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام

IQNA

نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام

18:37 - July 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1799599
بين الاقوامی گروپ: آئندہ سال نيوزی لينڈ میں پہلا اسلامك اسٹڈی سنٹر قائم كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " ODT" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سنٹر كا افتتاح " اوٹاگو" اور " وكٹوريا" يونيورسٹيز كےعہديداروں كی كوششوں سے ہو گا اور اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد دين اسلام سے آگاہی ہے۔ مذكورہ يونيورسٹيوں كے عہديداروں نے گزشتہ روز ايك اجلاس میں اس سنٹر كی تاسيس سے متعلق امور كے بارے میں تبادلہ خيال كيا۔
430502

نظرات بینندگان
captcha