جمہوریہ كرغزستان میں مساجد كی تعميرومرمت

IQNA

جمہوریہ كرغزستان میں مساجد كی تعميرومرمت

18:45 - July 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1801610
ثقافت و آرٹ گروپ: سعودی عرب كے ادارہ وقف كی كوششوں سے جمہوریہ كرغزستان كے مختلف علاقوں میں مساجد كی تعميرومرمت كے منصوبے پركام ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے سعودی عرب كے اخبار" الجزيرہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جمہوریہ كرغزستان میں اب تك متعدد مساجد مرمت اور تقريباً ۲۰۰ مساجد كی تعميركا كام مكمل ہوچكا ہے۔ سعودی عرب كے ادارہ وقف كے جمہوریہ كرغزستان میں ديگر منصوبوں میں ڈسپنسريز كا قيام اور ثقافتی وسماجی پروگراموں كا انعقاد شامل ہے۔ ياد رہے كہ اس سے پہلے بھی سعودی عرب كے ادارہ وقف نے جمہوریہ كرغزستان میں اسلامی مركز قائم كيا ہے۔
432751

نظرات بینندگان
captcha