كتاب " آيات ولايت در قرآن" كے جديد ایڈيشن كی اشاعت

IQNA

كتاب " آيات ولايت در قرآن" كے جديد ایڈيشن كی اشاعت

19:50 - July 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1802797
ثقافت و آرٹ گروپ: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كی كتاب" آيات ولايت در قرآن" كا جديد ایڈيشن، نسل جوان پبلشرز نے حال ہی میں شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں اميرالمؤمنين حضرت علی (ع) اور ان كی معصوم اولاد كی ولايت اور امامت پر دلالت كرنے والی آيات كو بيان كيا گيا ہے۔
ياد رہے كہ اس كتاب كا چوتھا ایڈيشن حال ہی میں ۲۰۰۰كی تعداد میں شائع ہوا ہے اور یہ ایڈيشن ۴۶۴ صفحات پر مشتمل ہے۔
434570

نظرات بینندگان
captcha