كرمانشاہ میں قرآنی انسٹیٹيوٹ " وصال نور" كا افتتاح كيا جائے گا

IQNA

كرمانشاہ میں قرآنی انسٹیٹيوٹ " وصال نور" كا افتتاح كيا جائے گا

9:56 - July 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1804171
قرآنی سرگرمياں گروپ:عيد مبعث كی مناسبت سے كرمانشاہ میں قرآنی انسٹیٹيوٹ " وصال نور" كا افتتاح كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عيد مبعث كے موقع پر كرمانشاہ كے ثقافتی انسٹیٹيوٹ "وصال نور" كے تعاون سے قرآنی ادارے " وصال نور" كا افتتاح كيا جا رہا ہے۔ اس قرآنی سنٹر كے قيام كا مقصد قرآنی كلچرل كو فروغ دينا، قرآنی كانفرنسوں كا انعقاد اور قرآنی كلاسوں كی تشكيل بتايا گيا ہے۔
واضح رہے كہ اس قرآنی مركز كا افتتاح ۲۷رجب المرجب كو كيا جائے گا۔ جس میں نامور قرآنی و علمی شخصيات شركت كریں گی۔
436286

نظرات بینندگان
captcha