صحيفہ سجادیہ كا تركی زبان میں ترجمہ

IQNA

صحيفہ سجادیہ كا تركی زبان میں ترجمہ

17:43 - July 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1805889
بين الاقوامی گروپ: امام زين العابدين(س) كی دعاؤں كے مجموعہ " صحيفہ سجادیہ" كا تركی زبان میں ترجمہ ہو گيا ہے۔ یہ ترجمہ " عبدالعزيز خاطب" نے كيا ہے اور اس كا اہتمام " نسل" پبلشرز نے كيا ہے۔
خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Haber7" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں دعاؤں كا عربی متن بھی موجود ہے۔ عبدالعزيز خاطب نے كتاب كے مقدمہ میں لكھا ہے كہ اس كتاب كے ترجمہ كی اشد ضرورت تھی اور یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے كہ اس كی طرف ابھی تك كسی نے توجہ نہ دی تھی۔ وہ مزيد لكھتے ہیں كہ صحيفہ سجادیہ ايسی دعاؤں پر مشتمل ہے جن سے ہر حقيقت طلب كو زندگی میں تفكر اور كائنات میں جستجو كی دعوت ملتی ہے۔
437327

نظرات بینندگان
captcha