مسلمانوں نے ہالينڈ كی اسلام مخالف سائٹوں كو ہيك كر ليا ہے

IQNA

مسلمانوں نے ہالينڈ كی اسلام مخالف سائٹوں كو ہيك كر ليا ہے

14:55 - August 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1809187
بين الاقوامی گروپ: ترك مسلمانوں نے ہالينڈ كی ۱۴۷ اسلام مخالف سائٹوں كو ہيك كر كے ناكارہ بنا دياہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی كے مسلمانوں نے پيغمبر اسلام (ص) اور قرآن مجيد كی اہانت پر مشتمل تمام سائٹوں كو ناكارہ بنا ديا ہے۔ ترك مسلمانوں نے ۱۴۷ اسلام مخالف سائٹوں كو ايك ہفتے كے اندر ناكارہ بنايا ہے۔
442629
نظرات بینندگان
captcha