خرم آباد میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

خرم آباد میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

10:36 - August 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1810182
قرآنی سرگرمياں گروپ: خرم آباد میں مسجد امام رضا (ع) میں تجويد قرآن كی كلاسیں ہو رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"شعبہ لرستان كی رپورٹ كے مطابق مسجد امام رضا علیہ السلام میں اتوار كی رات كو منعقد ہونے والی ان كلاسوں میں شركاء كو صوت اور لحن قرآن كی تعليم دی جاتی ہے۔ صوبہ لرستان كے نامور قاری قرآن اور معلم قرآن " حسن رضا مرادی" ان كلاسوں میں صوت اور لحن قرآن كی تعليم ديتے ہیں۔ ياد رہے كہ مسجد امام رضا علیہ السلام میں قرآنی تعليم كا یہ پروگرام تقريباً گزشتہ ۲۰ سالوں سے جاری ہے۔
442523

نظرات بینندگان
captcha