بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كے شركاء كو ناظرہ، معانی قرآن، تجويد قرآن اور حفظ قرآن كی تعليم دی جا رہی ہے۔ یہ كلاسیں مسجد الزہراء(س) كے دارالقرآن میں اتوار، منگل اور جمعہ كے دن كو ہوتی ہیں۔ ماہ مبارك رمضان میں ايك مہينے كے لئے ان كلاسوں كی چھٹی ہو جائے گی ليكن ماہ رمضان كے بعد دوبارہ كلاسیں شروع ہو جائیں گی۔
ياد رہے كہ یہ كلاسیں مسجد فاطمۃ الزہراء (س) كی انتظامیہ كی كوششوں سے منعقد ہو رہی ہے۔
443667