تركی كے مسلمان ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء كو روزہ ركھیں گے

IQNA

تركی كے مسلمان ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء كو روزہ ركھیں گے

14:45 - August 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1811265
ثقافت و آرٹ گروپ: تركی كے ادارہ ديانت نے ايك بيانیے كے ذريعے اعلان كيا ہے كہ تركی میں ماہ رمضان كی پہلی تاريخ ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء كو ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے اسلام آن لائن سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كے ادارہ ديانت نے اس بيانیے میں ذكر كيا ہے كہ تركی میں ۹۹ فيصد مسلمان ہیں اور یہ مسلمان بلقان كے مسلمانوں كے ساتھ ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء كو ماہ مبارك رمضان كا آغاز كریں گے۔ ادارہ ديانت نے اپنی انٹرنیٹ سائٹ میں بتايا ہے كہ ماہ رمضان كی پہلی تاريخ كا اعلان علم نجوم كے ماہرين كی تحقيقات كے بعد كيا گيا ہے۔
445289
نظرات بینندگان
captcha