سعودی عرب كے شہر " سیہات" میں احكام روزہ كے موضوع پر اسپيشل كورس كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب كے شہر " سیہات" میں احكام روزہ كے موضوع پر اسپيشل كورس كا انعقاد

12:26 - August 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1811679
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان كی آمد پر سعودی عرب كے شہر"سیہات" میں رواں ماہ كی ۱۱ تاريخ سے۱۳ تاريخ تك احكام كے موضوع پر ايك شارٹ كورس منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "راصد" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كورس شہر سیہات میں مسجد امام حسن علیہ السلام میں منعقد ہو گا اور اس كورس میں اس شہر كے ۱۴ سے ۱۸ سال كے شيعہ نوجوان شركت كریں گے۔ سعودی عرب كے شيعہ عالم دين اور مبلغ "مرتضی علی الباشا" اس كورس میں روزے كے احكام اور ماہ مبارك رمضان كے فضيلت بيان كریں گے۔
445302

نظرات بینندگان
captcha