خمين كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست حجت الاسلام "حسن كريمی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كلاسیں ناظرہ، قرائت اور تجويد قرآن كے موضوعات پر ہو رہی ہیں اور ماہ مبارك رمضان میں تفسير قرآن كی كلاس كا بھی اضافہ ہو جائے گا۔ حجت الاسلام "حسن كريمی" نے مزيد كہا كہ شہر خمين میں تربيت معلم قرآن كورس كا بھی اہتمام كيا گيا تھا جس میں ۲۲ افراد نے شركت كی تھی۔
445782