بنگلہ ديش میں " خطاطی قرآن كريم" كی نمائش

IQNA

بنگلہ ديش میں " خطاطی قرآن كريم" كی نمائش

11:18 - August 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1818213
بين الاقوامی گروپ: بنگلہ ديش كے دارالحكومت ڈھاكہ كے شہر" دريك" كی گيلری میں " خطاطی قرآن كريم" كی نمائش لگی ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Daily Star" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں كائنات كے سياروں كی تصاوير اور آيات قرآن كريم كی خطاطی كے باہمی ملاپ كی صورت میں تصاوير ركھی گئی ہیں۔ بنگلہ ديشی مسلمان منجم، معمار اور دانشور "سيد ذوالفقار ظہور" نے ڈيجیٹل تصاويروں كی مدد سے ان فن پاروں كی تخليق كی ہے۔ یہ نمائش ۲۶ اگست بروز بدھ تك جاری رہے گی۔
453144
نظرات بینندگان
captcha