بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "البيان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كا دوسرا مرحلہ ۱۵ سال سے زائد عمر كے افراد كے لئے ہے۔ ابوظہبی شہر میں "تراث الامارات" ثقافتی و اسلامی مركز كے چوتھے فيسٹيول میں یہ مقابلے منعقد ہوئے ہیں ۔ ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كے ناموں كا اعلان كيا جا چكا ہے۔ ۲۳ ماہ رمضان كو ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
455474