پاكستان میں اسلامی خطاطی كی تعليم كے لئے وركشاپ كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں اسلامی خطاطی كی تعليم كے لئے وركشاپ كا انعقاد

12:42 - September 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1826429
بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے شہر اسلام آباد میں آرٹ كی قومی انجمن كے تحت ۱۴ ستمبر بروز سوموار كو اسلامی خطاطی كی تعليم كے لئے وركشاپ منعقد ہورہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "The News" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے یہ تعليمی وركشاپ تين دن تك بچوں اور مرد حضرات كے لئے منعقد ہو رہی ہے۔
پاكستانی معروف خطاط " محمد عظيم اقبال" اس تعليمی وركشاپ میں اسلامی خطاطی كے مختلف طريقوں كی تعليم دے رہے ہیں اور انہیں اسلامی آرٹس كی تاريخ اور موجودہ زمانے كی آرٹس میں اسلامی آرٹ كی اہميت سے آگاہ كر رہے ہیں۔
یہ وركشاپ ۱۶ ستمبر بروز بدھ كو كورس مكمل كرنے پرسرٹيفيكیٹ كی تقسيم كے ساتھ اختتام پذير ہو جائے گی۔
464584

نظرات بینندگان
captcha