تركی میں "عبادت اور اخلاق" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

13:46 - October 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1833784

تركی میں "عبادت اور اخلاق" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تركی كے شہر "نيلوفر" میں "عبادت اور اخلاق" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Yenibursa" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں علماء دانشور حضرات اور پروفيسرز نے شركت كی اور "عبادت اور اخلاق'' كے موضوع پر تقارير كیں۔
ياد رہے كہ اس سيمينار كے اختتام پر قرآنی مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والوں كے درميان انعامات بھی تقسيم كیے گئے۔
474130

نظرات بینندگان
captcha