بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۸ اكتوبر سے لگائی جانے والی اس نمائش میں سوڈان كے لوگوں نے بھرپور شركت كی ہے۔
اس نمائش میں ايران كے تين مایہ ناز خطاط كی طلائی ملمع كاری اور خطاطی كے تقريباً ۵۰ سائن بورڈ ركھے گئے تھے جن پر آيات الہی كندہ تھیں۔
اس نمائش كے ساتھ ساتھ ايرانی ماہرين آرٹ، نبی زادہ، صادق زادہ اور سبزہ كار نے كئی وركشاپز بھی قائم كی ہیں۔
477752