بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانسيسی خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بينك كی تاسيس كا مقصد سرمایہ كاروں كے لیے جديد مالی طريقوں كا پيش كرنا، ملكی اور بين الاقوامی نئے اداروں كو سہوليات فراہم كرنا ہے۔
اس بينك كے سربراہوں كے بقول زيتونہ بينك ايك اسلامی ماڈرن اور عالمی بينك ہے لہذا تمام لوگ اس بينك میں اپنے اكاؤنٹ كھلوا سكتے ہیں۔ ياد رہے كہ تيونس كے ايك بڑے تاجر "محمد ساخر الماتری" نے اس اسلامی بينك كے سرمایہ میں ۵۱ فيصد سرمایہ سركاری كی ہے۔
482660